کیرئیرز
BrightoPaints کیریئرز
کیرئیرز

برائٹو میں ہم ملازمین کے لیے قابل احترام، صحت مند اور پیشہ ورانہ تعاون کا ماحول مہیا کرتے ہیں۔ ہم باہمی احترام، پیشہ ورانہ لیاقت میں اضافے، انفرادی پہچان اور آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔ ہم یکساں مواقع فراہم کرنے والے آجر ہیں اور اپنے ادارے میں کیرئیر کا آغاز کرنے کے لیے خوش آمدید کہتے ہیں۔ ملازمت کے حصول کے متعلق معلومات کے لیے ایچ آر ڈویژن سے اپنے رابطہ نمبروں کے ساتھ درج ذیل ای میل ایڈریس پر رابطہ کریں:

This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it

 
Facebook Twitter Google Bookmarks 
Select Color Theme    
کاپی رائٹس، جملہ حقوق بحق برائٹو پینٹس
(پرائیویٹ) لمیٹڈ محفوظ ہیں۔
crafted at evolve