برآمدات
برآمدات

برائٹو پینٹس نے اپنی برآمدات کا آغاز 2006 میں افغانستان کو اپنی مصنوعات کی برآمد سے کیا۔ برائٹو پینٹس نے بہت بڑا سیل نیٹ ورک قائم کرنے میں نمایاں کا میابی حاصل کی ہے، افغانستان میں یہ کابل، قندھار، مزار شریف، کندوز، ہرات، غزنی اور خوست جیسے تمام اہم شہروں کا احاطہ کرتا ہے۔ جنگ میں گھرے ہوئے ملک میں برائٹو پینٹس افغانیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

برائٹو پینٹس نے سال 2011 کی پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے برانڈ کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

برائٹو پینٹس جلد ہی اپنی برآمدات کا دائرہ بہت جلد مشرق وسطیٰ اور افریقی اور وسط ایشیائی ممالک تک بڑھا رہا ہے۔ سعودی عرب کے لیے برآمدات کا آغاز 2011 میں ہی کسی وقت ہوگا۔

افغانستان کے لئے :

رابطہ شخص : سید منصور شاہ (جنرل منیجر)

سیل : 321 +92- -- 4774455

افغانستان 0093786504392 #

ای میل:
This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it
 
Select Color Theme    
کاپی رائٹس، جملہ حقوق بحق برائٹو پینٹس
(پرائیویٹ) لمیٹڈ محفوظ ہیں۔
crafted at evolve